MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

ثمریاب چوہان

نام ______________ثمریاب چوہان
قلمی وشعری نام____ثمر خانہ بدوش
تعلیم ____________بی ایس ایس_ڈی یو ایم ایس
تصانیف____ شعری مجموعہ "من خانہ بدوشم” اشاعت کے مراحل میں ہے جو اسی سال نومبر تک آجائے گا انشاء اللہ "ہمارے اساتذہ اور ان کے فارسی معاصرین شعرا کے مابین موازنہ و تنقیدی جائزہ”ایم فل ورک
تاریخ پیدائش___5 مئی 1985
سکونت __تحصیل رامپور منیہاران ضلع سہارنپور یوپی