MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

جہاں آرا تبسم

جہاں آرا تبسم 27 جون 1970ء کو معروف براڈ کاسٹر احمد دین خادم کے ہاں پیدا ہوئیں ان کو شاعری کا شوق وراثت میں ملا کیونکہ ان کے والد براہوئی زبان کے شاعر تھے ۔ جہاں آرا تبسم نے صرف نو سال کی عمر میں طبع آزمائی شروع کی۔چھوٹی عمر میں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ان کا پہلا شعری مجموعہ جون 2009ء میں منظرعام پر آیا جس کا نام (اداسی رقص کرتی ہے) مجھے خطبہ نہیں آتا دوسرا مجموعہ کلام آپ سرکاری محکمے میں ڈائریکٹر کے فرائض سر انجام دے رہی ہیں