مواد پر جائیں۔
moj e sukhan Logo
  • مرکزی صفحہ
  • شاعری
    • شاعری کے زمرے
  • کتابیں
    • نثری کتب
    • موجِ سخن اشاعت گھر
    • شعری کتب
    • تقدیسی ادب
  • مضامین
    • مضامین
    • ناول
    • افسانے
    • تبصرے
  • بچوں کا ادب
    • بچوں کی کہانیاں
    • بچوں کی نظمیں
  • تعارف
  • انٹرویو
  • ویڈیوز
  • آڈیو
  • مالی تعاون
  • مرکزی صفحہ
  • شاعری
    • شاعری کے زمرے
  • کتابیں
    • نثری کتب
    • موجِ سخن اشاعت گھر
    • شعری کتب
    • تقدیسی ادب
  • مضامین
    • مضامین
    • ناول
    • افسانے
    • تبصرے
  • بچوں کا ادب
    • بچوں کی کہانیاں
    • بچوں کی نظمیں
  • تعارف
  • انٹرویو
  • ویڈیوز
  • آڈیو
  • مالی تعاون

MOJ E SUKHAN

شاعری
بچوں کا ادب
انٹرویو
آڈیو
کتابیں
مضامین
تعارف
ویڈیوز

شاعری کے زمرے

[wpdts-date-time]

Popular Keywords

Categories

No Record Found

View All Results

خواجہ رضی حیدر

  • پاکستان

5 فروری 1946ء کو پیلی بھیت میں پیدا ہوئے، جامعہ پنجاب سے ایم اے اردو کیا وفاقی حکومت نے خواجہ رضی حیدر کو قائد اعظم اکیڈمی کا سربراہ مقرر کر دیا ۔ سات سال سے یہ عہدہ خالی چلا آ رہا تھا جبکہ عقیل عباس جعفری کو اردو لغت بورڈ کا چیف ایڈیٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔ خواجہ رضی حیدر قائد اعظمؒ اور تحریک پاکستان پر متعدد کتابوں کے مصنف ہیں۔ ان کی پہلی کتاب قائد اعظم کے صد سالہ جشن ولادت پر منظرعام پر آئی تھی، کتاب کا نام ’’قائد اعظمؒ کے 72 سال‘‘ ہے، ان کی دوسری کتاب ’’قائد اعظم خطوط کے آئینے میں‘‘ ہے۔ بانئ پاکستان پر بننے والی فلم کا سکرپٹ بھی خواجہ رضی حیدر نے لکھا تھا، انہوں نے قائد اعظم اور تحریک پاکستان پر ٹی وی کے لیے دو سو سکرپٹ لکھے۔ خواجہ رضی حیدر عملی صحافت سے وابستہ تھے لیکن پروفیسر شریف المجاہد کے مشورے پر انہوں نے اس شعبے کو 1980ء میں خیرباد کہہ دیا اور قائد اعظم اکیڈمی سے وابستہ ہو گئے وہ 27 سال تک قائد اعظم اکیڈمی کے ساتھ بطور ریسرچ سکالر وابستہ رہے۔ وہ 2007ء میں قائد اعظم اکیڈمی کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں آج کل وہ سرسید یونیورسٹی میں کنسلٹنٹ کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔

 

حالیہ شاعری

محبت ایک جیسی ہے وفائیں ایک جیسی ہیں

قرض کیا کیا نظر پہ نکلے ہیں

دکھا کر آئنے میں اپنا چہرہ کھو گئے ہیں

ایسا کر سکتے تھے کیا کوئی گماں تم اور میں

حنا کے قوس قزح کے شجر کے کیا کیا رنگ

کیسی ہے عجب رات یہ کیسا ہے عجب شور

چراغ بزم تری منصبی ہے کتنی دیر

جو معترف تھے مرے شجرۂ نسب کے سب

گزری جو رہ گزر میں اسے درگزر کیا

Facebook
Twitter
Pinterest

ہمیں لکھیں۔

فوری رابطے

رابطہ
ہمارے بارے میں
بانی کے بارے میں
رازداری کی پالیسی
شرائط و ضوابط
moj e sukhan Logo

موجِ سخن پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

ہمیں فالو کریں

Facebook-f Twitter Youtube Instagram

Copyrights 2022 - 2025 Moje Sukhan powered by Ahsan Taqweem