MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

سید آصف نقوی

سید آصف نقوی کا تعلق گجرانوالہ سے ہے آصف نقوی 15 جون 1974 کو پیدا ہوئے گریجویٹ ہیں پرنٹنگ پریس کے شعبے سے منسلک ہیں عمدہ شعر کہتےہیں آصف نقوی کی غزلیات رباعیات نظمیں پڑھنے کے لیے موجِ سخن ڈاٹ کام سے جڑے رہیں