MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

صبیحہ سنبل

نام——صبیحہ سنبل
شاعرہ و ادیبہ۔
والد——-حا فظ مغیث الدین مرحوم۔ والدہ تمہید فاطمہ۔مرحومہ۔
تاریخِ پیدائش۔ ۳۱ جولائی۔
شرفِ تلمذ۔ عرشی علی گڑھی سے
وطن علی گڑھ یوپی۔
تعلیم——ماسٹر س۔ (اردو) ڈپلومہ ایپ لائڈ آرٹ۔ ڈپلومہ بیوٹیشن۔ دیگر۔
شرفِ تلمذ۔ طنز نگار عرشی علیگڑھی۔
تصنیفات- شعری مجموعہ حرف حرف کرن۔ اور میلاد کی کتاب راہِ نجات۔ آنے والی کتاب فن اگر مکمل ہو۔
اعزازات۔ (1)سینیر شاعرہ ایوارڈ۔ شکھر سنستھا سیمیتی علیگڑھ کی جانب سے (2)امروھہ فاونڈیشنکی جانب سے لائف ٹائمس اچیومینٹ ایوارڈ۔ شانِ اردو (خطاب)عالمی تحریکِ اردو۔