MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

ملک عرفان خانی

ملک عرفان خانی کا تعلق کلر کہار سے سے عالمی ادب اکادمی کے بانی ہے شاعر ادیبوں کی فلاح و بہبود کے ساتھ ساتھ عمدہ غزل کہتے ہیں بے شمار ادبی ایوارڈ آپ کو مختلف ادبی تنظیموں نے عطا کیے شاعری کی ہر صنف میں کہتے ہیں