MOJ E SUKHAN

[wpdts-date-time]

نثار احمد نثار

ڈاکٹر نثار احمد نثار 2 جنوری 1950 میں پیدا ہوئے ایم اے ایم ایڈ ہیں شعبہ تعلیم میں افسر رہے روزنامہ جسارت سے وابستہ ہیں بزمِ یارانِ سخن کراچی کے بانی ہیں آپ کی تصانیف نور الہدیٰ محمد حمد و نعت آئینوں کے درمیان غزلیات محبت گلدستہ اردو پہلی تا جماعت ہشتم صبح نو بچوں کی نظمیں شائع ہو چکی ہیں راغب مرادابادی سے شرفِ تلمذ حاصل کیا کراچی شہر کے شعرائے کرام میں خاصے مقبول ہیں