[wpdts-date-time]
ہاجرہ نور زریاب
- آکولہ
سرزمین آکولہ*ہاجرہ نور زریاب کا مادری وطن ہے یہاں کی ہموار فضا سے علم وفن کے گوہر کشید کئے پیدائشی نام *ہاجرہ ہے انتخابی اور قلمی نام زریاب ہے جو کہ بطور تخلص رائج ہے والد محترم کا نام نامی نور احمد ہے لہذا لفظ نور کی نسبت قائم رکھتے ہوئے ہاجرہ نور زریاب نام استعمال کرتی ہیں *ایم. اے اردو، ایم. اے انگلش.ایم اے فارسی بی ایڈ ایل ایل بی، ڈی ایس ایم ہیں درس و تدریس سے وابستہ ہیں ہاجرہ نور زریاب کی پہلی شاعری کی کتاب چاند کے زینے پر
آغاز شعر وسخن و مضمون نویسی کا دور 2010 ہے اور تا دم تحریر جاری ہے.
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest