MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

بسمل الہ آبادی

بسمل الہ آبادی کے نام سے شعری دنیا میں شہرت حاصل کی تخلص :’بسمل’ اصلی نام :سکھ دیو پرشاد پیدائش :11 Nov 1899 | الہٰ آباد, اتر پردیش وفات :23 Nov 1975 | الہٰ آباد, اتر پردیش نوح ناروی کے شاگرد، شاعری میں عوامی روز مرہ کو جگہ دی، غزلوں کے ساتھ اہم مذہبی اور ملی شخصیات پر نظمیں لکھیں