[wpdts-date-time]
بیخود موہانی
- لکھنؤ
بیخود موہانی 1884 میں پیدا ہوئے اور 1940 میں انتقال ہوا لکھنؤ ہندوستان سے تعلق تھا ممتاز شاعر، مصنف اور شارح۔ غالب کے کلام کی شرح کے لیے مشہور۔ ’گنجینۂ تحقیق‘ کے نام سے شاعری پر تنقیدی مضامین کی کتاب بھی شائع ہوئی