MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

شاداں بدایونی

شاداں بدایونی عمدہ غزل کے شاعر تھے ان کی شاعری میں ایک نغمے کی جھنک اہلِ بدایونی نے ہمیشہ محسوس کی شاداں بدایونی صاحب مطالعہ شاعر ہونے کے ساتھ ملنسار اور خوش گفتار شخصیت کے مالک تھے ان کی کئی کتابیں شائع ہوئیں