[wpdts-date-time]
شاز ملک
- 1974
- سیالکوٹ
جائے پیدائش سیالکوٹ پاکستان حالیہ سکونت فرانس.
افسانہ نگار ناول نگار شاعرہ تصوف کے رنگ میں رچی بسی دیار غیر میں رہ کر بھی روایت سے جڑی ہوئی ہیں مجاز سے حقیقی کے سفرکو شاعری افسانوں اور ناول میں زیادہ اہمیت دیتی ہیں روح عشق روح آشنا عشق گوہر ذات دل درگاہ روزن زیست کاسہ من دل صحرا ذات سمندر ذرا تم ساتھ میں رہنا قفس محبت ہم تمہارے ہیں آپ کی تصانیف ہیں. فرانس پاک انٹرنیشنل ادبی فورم پیرس کی روح رواں ہیں
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest