MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

صابر وسیم

صابر وسیم کا تعلق حیدر آباد سے تھا کراچی ہجرت کرکے آباد ہوئے  صاحب مطالعہ شخصیت تھے خوبصورت غزلیں کہتے تھے عزم بہزاد کی محفلوں کے مستقل ممبر رہے صابر وسیم حیدر آباد سے کراچی میں قیام تک اپنی شخصیت اور شاعری کی انفرادیت کے باعث اہل ۔ ادب میں پسندیدگی کی مسند پر فائز رہے  22 جون 2023 کو اسلام آباد میں انتقال کر گئے کراچی میں تدفین ہوئی