MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

خالد میر

3 دسمبر 1962 کو پیدا ہوئے کراچی شہر سے تعلق ہے شعبہ ادویات سے منسلک ہیں عمدہ نظمیں کہتے ہیں جبکہ غزل انہیں کہتی ہے اور نظم یہ کہتے ہیں خالد میر کے بارے میں یہ عام تاثر ہے کہ جب یہ اداس ہوتے ہیں غزل کہتے ہیں اور جب خوش ہوں تو نظم کہتے ہیں موجِ سخن ڈاٹ کام پر خالد میر کا کلام روزانہ کی بنیاد پر اپڈیٹ ہو رہا ہے