مواد پر جائیں۔
moj e sukhan Logo
  • مرکزی صفحہ
  • شاعری
    • شاعری کے زمرے
  • کتابیں
    • نثری کتب
    • موجِ سخن اشاعت گھر
    • شعری کتب
    • تقدیسی ادب
  • مضامین
    • مضامین
    • ناول
    • افسانے
    • تبصرے
  • بچوں کا ادب
    • بچوں کی کہانیاں
    • بچوں کی نظمیں
  • تعارف
  • انٹرویو
  • ویڈیوز
  • آڈیو
  • مالی تعاون
  • مرکزی صفحہ
  • شاعری
    • شاعری کے زمرے
  • کتابیں
    • نثری کتب
    • موجِ سخن اشاعت گھر
    • شعری کتب
    • تقدیسی ادب
  • مضامین
    • مضامین
    • ناول
    • افسانے
    • تبصرے
  • بچوں کا ادب
    • بچوں کی کہانیاں
    • بچوں کی نظمیں
  • تعارف
  • انٹرویو
  • ویڈیوز
  • آڈیو
  • مالی تعاون

MOJ E SUKHAN

شاعری
بچوں کا ادب
انٹرویو
آڈیو
کتابیں
مضامین
تعارف
ویڈیوز

شاعری کے زمرے

[wpdts-date-time]

Popular Keywords

Categories

No Record Found

View All Results

جان کاشمیری

  • گجرانوالہ

اصل نام محمد نصیر بٹ ولدیت عبد الخالق بٹ (قلمی نام جان کاشمیری تاریخ ولادت 3 جون 1953 گجرانوالہ سے تعلق ہے حترم جان کا شمیری اردو ادب کے واحد شاعر ہیں، جنہوں نے اپنی زبان (اردو)کے حروفِ تہجی کے اعتبار سے اپنی تصانیف مرتب کیں۔یہ بات قطعی طور پر نظر انداز کرنے کے قابل نہیں۔یہ بذات خود ایک بہت منفرد اور قابل ستائش عمل ہے۔اردو حروفِ تہجی کے اعتبار سے اب تک ان کی سولہ کتب منصۂ شہود پر آچکی ہیں اور خاص و عام کی علمی و ادبی تشنگی بجھانے کا سبب ٹھہری ہیں۔ان سولہ کتب میں اعراف ، برجستگی ، پروائی، تدوین، ٹیس ، ث ثمر، جنت میں خود کشی، چاند رات والی بات،حیرت سے آگے ، خلوت کے بعد، دوزخ میں آبِ کوثر ، ڈوبتے ہاتھ کی فریاد، ذرا سی بات، روئے غزل ، زمانے کی چھوڑو زمانہ کدھر ہے،ژرف نگاہی شامل ہیں جان کاشمیری گجرانوالہ میں رہتے ہوئے بلاشبہ ایک عالمی شاعر ہیں جو دلوں پر حکمرانی کرتے ہوئے حرف و قلم کا مان بڑھا رہے ہیں

 

 

 

حالیہ شاعری

وہ جو دیکھی نہیں جاگیر خریدی جائے

غم کی چھلنی سے گزاری تو سنبھالی نہ گئی

عکس گھٹتے بڑھتے ہیں شیشہ گری ہے ایک سی

ہر رستہ پر بہار ہوا ہے ابھی ابھی

محبتوں کے پلے کیسے نفرتوں میں ڈھلے

کام دشوار سہی ہم نے مگر کرنا ہے

تشنگی زندہ حوالوں میں بدل جاتی ہے

وصل سا رنگِ جدائی نہیں دیتا سب کو

Facebook
Twitter
Pinterest

ہمیں لکھیں۔

فوری رابطے

رابطہ
ہمارے بارے میں
بانی کے بارے میں
رازداری کی پالیسی
شرائط و ضوابط
moj e sukhan Logo

موجِ سخن پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

ہمیں فالو کریں

Facebook-f Twitter Youtube Instagram

Copyrights 2022 - 2025 Moje Sukhan powered by Ahsan Taqweem