MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

حسرت موہانی

حسرت موہانی (پیدائش: 4 اکتوبر 1878ء– وفات: 13 مئی 1951ء) بیسویں صدی کے اردو زبان کے مشہور شاعر اور مجاہد آزادی تھے۔