MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

شاہین مغل

ڈسکہ میں 8 اگست کو پیدا ہوئیں گجراںوالہ میں رہائش پذیر ہیں شعبہ تعلیم سے تعلق ہے
بی ایس سی اور ایم اے اسلامیات ہیں فاضل عربی پنجابی اردو کے علاوہ اے ٹی ٹی سی کورسز کیے مشرقی روایات کی امین شاہین مغل عمدہ شعر کہتی ہیں موجِ سخن ڈاٹ کام پر آپ کی شاعری اپڈیٹ ہو رہی ہے