MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

عیش ٹونکی

عیش ٹونکی جوش ملیح آبادی کی رفاقت میں بھی کیا خوب شعر کہتے تھے ٹونک سے ہجرت کرکے کراچی میں آباد ہوئے اور یہاں چہار بیت کی کیا محفلیں برپا کیں