MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

قابل اجمیری

ان کی کلیات بھی کلیات قابل کے نام سے اشاعت پذیر ہوچکی ہے۔

قابل اجمیری نے صرف 31 برس کی عمر پائی مگر اتنی کم عمر پانے کے باوجود وہ آج بھی اردو کے صف اول کے شعرا میں شمار ہوتے ہیں اور ان کے متعدد اشعار ضرب المثل کا درجہ رکھتے ہیں۔