MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

ایسی وحشت ناک جلن ہے آگ لگی ہو گویا

Ayesi Wehshat Naak Jalan Hay aag lagi ho Goya

غزل

ایسی وحشت ناک جلن ہے آگ لگی ہو گویا
سینے اندر دہک اٹھی ہے , رب جانے کی ہویا

باپ کی کرنی بیٹا نا بیٹے کی باپ اٹھاوے
یہ رب کا دستور ہے , سب نے کاٹا اپنا بویا

راتاں جاگن والیاں نوں یا موت ملی یا مولا
رب کے نام جو دن کو نکلے , پاوے رزق نرویا

وقت سے نفع اٹھایا اس نے جس نے قدر کمایا
یہ نہ اسکے ہاتھ لگا جو بھور سمے تک سویا

ہیر نے زہر پیالہ پیتا رانجھا جوگی کیتا
پنل رلا گیا, سسی کھا گیا اُڈ جانا تھل مویا

فرح گوندل

Farah Gondal

Email
Facebook
WhatsApp

مزید شاعری

رباعیات

غزلیات
نظم