دشت پیما رہے ہر چند بگولوں کی طرح
لا کھ مرتے گئے دنیا میں اصولوں کی طرح
ہم کہ معمور من اللہ نہیں تھے ہم لوگ
ظلم ہنس ہنس کے سہے ہم نے رسولوں کی طرح
خالد علیگ
دشت پیما رہے ہر چند بگولوں کی طرح
لا کھ مرتے گئے دنیا میں اصولوں کی طرح
ہم کہ معمور من اللہ نہیں تھے ہم لوگ
ظلم ہنس ہنس کے سہے ہم نے رسولوں کی طرح
خالد علیگ