Fazloo ki Shaadi Kay dus Din Baad Aaya Zalzala
قطعہ
فضلو کی شادی کے دس دن بعد آیا زلزلہ
اس کی بیوی مر گئی کیا غم وہ یہ سہہ پائے گا
ہم نے پھر شادی کرادی اس کی اب کہتا ہے وہ
کب کے دس دن ہوچکے پھر زلزلہ کب آئے گا
حیدر حسنین جلیسی
Haider Hussnain Jaleesi