MOJ E SUKHAN

میں جب کہتا ہوں ان سے عید ملنے کی اجازت ہے

Main Jab Kehta Hoon Un say Eid Milnay Ki Ijazat Hay

قطعہ

میں جب کہتا ہوں ان سے عید ملنے کی اجازت ہے
تو بس انکار سنتا ہوں وہ یہ ہر بار کہتی ہیں

زباں سے ان کی میں انکار سن کر شاد ہوتا ہوں
کہ اردو میں نہیں انگلش میں وہ IN CAR کہتی ہیں

حیدر حسنین جلیسی

Haider Hussnain Jaleesi

Email
Facebook
WhatsApp

مزید شاعری

رباعیات

غزلیات
نظم