MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

کچھ دوستوں نے مجھ سے کہا شادی کرلو پھر

Kuch Dostoon Nay Mujh say kaha Shadi Kar lo Phir

قطعہ

کچھ دوستوں نے مجھ سے کہا شادی کرلوپھر
رنڈوے کی زندگی ہے سراسر ملال کی

ہامی بھری تو پٹ گیا مسٹر کمال سے
اتنا کہا تھا چاہیے بیوی کمال کی

حیدر حسنین جلیسی

Haider Hussnain Jaleesi

Email
Facebook
WhatsApp

مزید شاعری

رباعیات

غزلیات
نظم