MOJ E SUKHAN

کہا تھا مجھ سے لیڈر نے الیکشن ہورہے تھے جب

کہا تھا مجھ سے لیڈر نے الیکشن ہورہے تھے جب
کہ کیوں نہ کام اب اک دوسرے کے آئیں ہم دونوں

وزارت جب مِلی ان کو تو مجھکو دیکھ کر بولے
” چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں”

ندیم آذر

Email
Facebook
WhatsApp

مزید شاعری

رباعیات

غزلیات
نظم