MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

عبدالمجید راجپوت امبر

عبد المجید راجپوت تخلص امبر استعمال کرتے ہیں حیدرآباد سندھ سے تعلق ہے بزم شمس الادب حیدرآباد کے بانی ہیں ادبی چراغ حیدرآباد میں ایک عرصے سے روشن کیے ہوئے ہیں آپ لطیف آباد کے ایڈمنسٹریٹر بھی رہے