MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

یونس عظیم

ملک محمد یونس تغلق
قلمی نام یونس عظیم سعیدی ہے میرپورخاص سندھ٢٠ جولائ ١٩٦٧ کو پیدا ہوئے آج کل حیدرآباد میں رہائش پذیر ہیں
ایم اے اکنامکس اور بی کام سندھ کالج آف کامرس حیدرآباد / سندھ یونیورسٹی ، جامشورو سے کیا
باقاعدہ شاعری اور مشاعرہ پڑھنا ١٩٨٨ سے شروع کیا ۔حیدرآباد کے معروف شاعر
استاد واجد سعیدی مرحوم کے شاگرد ہیں
پہلا مجموعہ زیر ِ ترتیب ہے