MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

تابش رامپوری

محمد غفران شیخ اصل نام ہے تابش رامپوری کے نام سے شاعری کرتے ہیں
۔17.03.1973 رامپور میں پیدا ہوئے تعلیمی لیاقت ۔بی اے اردو ۔مولانا آزاد یونیورسیٹی
شاعری کی عمر ۔بیس سال تلامذہ ۔خورشید عالم کتاب ۔تاروں کے درمیاں ۔اور آندھی رات کا پورا چاند زیر طباعت ۔ہیں