MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

رونق حیات

رونق حیات کسی بھی تعارف کے محتاج نہیں سینئیر شاعر ہیں 14 جولائی 1954 کراچی میں پیدا ہوئے آپ کے اجداد شاہجہاں پور اتر پردیش ہندوستان سے ہجرت کرکے کراچی تشریف لائے کئی کتب کے مصنف ہیں نیازمندانِ کراچی کے بانی و چئیرمین ہیں نظر انداز اہل قلم کی توانا اور واحد آواز ہیں آپ نظمیں غزلیں بہت عمدہ کہتے ہیں مشاعروں کی کامیابی سمجھا جانے والا یہ شاعر عاجزی اور انکساری سے نبھا کرتے ہوئے صدیوں بہلے خود سے بچھڑ چکا ہے