MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

زاہد حسین جوہری

زاہد حسین زاہد جوہری کراچی شہر سے تعلق ہے ایم۔اے،ایل ایل۔بی،
ایم۔بی۔اے صدر زینہ پاکستان کراچی،لیکچرار، تربیت کار، بینکار، شاعر, ناقد, مبصر، کالم نگار، ٹی۔وی / ریڈیو فیچر رائٹر، صداکار، اینکر پرسن۔۔۔
ادبی وابستگی 1968 سے عمدہ اور توانا اسلوب کی غزلیں کہتے ہیں
ادبی پرچے اور روزنامے جن میں تخلیقات شاملِ اشاعت رہیں:
اوراق، فنون، سیپ، دریافت، آئندہ، ہائیکو انٹر نیشنل، طلوعِ افکار، صریر، فانوس، افکار، ادب عالیہ، النخیل، الحمرا، نخلستان، نالہ دل، ہم رکاب، سیارہ ڈائجسٹ، امروز، نوائے وقت، نوائے ملتان، لاہور وغیرہ