MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

غمگین دہلوی

غمگین دہلوی 1753 – 1851 دہلی ہندوستان اردو غزل کے بہت عمدہ شاعر تھے ممتاز صوفی شاعرجن سے مرزا غالب کو عقیدت تھی اور غمگین دہلوی کا تذکرہ مرزا غالب اکثر محفلوں میں کیا کرتے تھے