MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

ارشاد نیازی

ارشاد نیازی ۔ چوبارہ سیالکوٹ میں پیدا ہوئے سیالکوٹ میں ہی رہتے ہیں ۔تعلیمی اعتبار سے ایم اے اردو ہیں آپ کی کتب آنچ دلاسا قوسین کی حدیں خواب کا خمیازہ اور تین زیرِ اشاعت ۔ شاعری کی ابتدا 1995 سے ۔ ابتدائی تعلیم شاعری علی زیرک