MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

رفعت الاسلام صدیقی

رفعت الاسلام صدیقی کراچی شہر سے تعلق رکھتے ہیں ریٹائرڈ بنکر ہیں عمدہ غزل کہتے ہیں ایک شاعری کی کتاب منظر عام پر آچکی ہے