MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

زرین منور

زریں منور
آبائی گاوں۔۔۔امرت نگر جائے پیدائش ورہائش امرت نگر(تحصیل میاں چنوں ضلع خانیوال) تعلیمی قابلیت۔۔ایم اے۔(مطالعہ پاکستان)ایم۔ایڈ گذشتہ تیرہ سال سے شبعہ درس وتدریس سے وابستہ ہیں عمدہ شعر کہتی ہیں