MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

سرفراز احمد فراز دہلوی

سرفراز احمد نام ہے سرفراز احمد فراز دہلوی ہے نام سے پہچانے جاتے ہیں دہلی ہندوستان سے تعلق ہے پیشے کے لحاظ سے بیکار ہیں عمدہ ترنم کے ساتھ مشاعروں میں اپنے ہونے کااعتراف سامعین سے کرالینے کا فن جانتے ہیں