MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

ف س اعجاز

ف س اعجاز کا تعلق دہلی سے ہے عمدہ غزل کہتے ہیں رباعیات میں آپ نے اچھوتے خیالات باندھے ہیں ف س اعجاز کا کلام موجِ سخن ڈاٹ کام پر اپ لوڈ ہو رہا ہے مزید پڑھنے کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں