MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

ماجد جہانگیر مرزا

ماجد جہانگیر مرزا کا تعلق راول پنڈی سے ہے دو کتابوں کے مصنف ہیں محکمہ پولیس سے وابستہ ہیں عمدہ غزل کہتے ہیں ماجد جہانگیر مرزا کی غزلیں پڑھنے کے لیے موجِ سخن ڈاٹ کام کے ساتھ جڑے رہیں