MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

کاوش کاظمی

نام محمود حسین کاظمی تخلص کاوش شعری نام کاوش کاظمی کراچی سے تعلق 12 جون 1958 ماسٹر سیاسیات ہیں بسلسلہ روزگار دبئی میں بیس سال رہے تصانیف دل نے جو کہا حال ہی میں منظر عام پر آئی