MOJ E SUKHAN

اس مرتبہ بھی آئے ہیں نمبر ترے تو کم

اس مرتبہ بھی آئے ہیں نمبر ترے تو کم
رسوائیوں کا کیا مری دفتر بنے گا تو

بیٹے کے منہ پہ دے کے چپت باپ نے کہا
پھر فیل ہو گیا ہے منسٹر بنے گا تو

پاپولر میرٹھی

Email
Facebook
WhatsApp

مزید شاعری

رباعیات

غزلیات
نظم