MOJ E SUKHAN

رائیگاں دھوپ کا منظر نہیں ہونے دوں گی

رائیگاں دھوپ کا منظر نہیں ہونے دوں گی
میں کبھی آنکھ کو بنجر نہیں ہونے دوں گی

میں نے سیکھا ہے ترے عشق میں ، یہ خاص طلسم.
مڑ کے دیکھو گے ، تو پتھر نہیں ہونے دوں گی!

ایمان قیصرانی

Email
Facebook
WhatsApp

مزید شاعری

رباعیات

غزلیات
نظم