MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

میں تو اس شہر کے لوگوں کا بھی دمساز ہوا

میں تو اس شہر کے لوگوں کا بھی دمساز ہوا
میری بربادی کا جس شہر سے آغاز ہوا

مجھ کو نفرت سے بٹھایا گیا اک کونے میں
اور مرے شعر سے تقریب کا آغاز ہوا

محمود غزنی

Email
Facebook
WhatsApp

مزید شاعری

رباعیات

غزلیات
نظم