بھلا ایسا بھی ہوتا ہے کہیں، ایسا نہیں ہوتا
وسائل مجتمع بھی ہوں تو حل یکجا نہیں ہوتا
محبت بھی تجارت ہے اور اک ایسی تجارت ہے
جہاں قیمت تو لگتی ہے مگر سودا نہیں ہوتا
خالد علیگ
بھلا ایسا بھی ہوتا ہے کہیں، ایسا نہیں ہوتا
وسائل مجتمع بھی ہوں تو حل یکجا نہیں ہوتا
محبت بھی تجارت ہے اور اک ایسی تجارت ہے
جہاں قیمت تو لگتی ہے مگر سودا نہیں ہوتا
خالد علیگ