کل مرے محبوب نے کردی یہ فرمائش مجھے
تو بڑا شاعر بنا پھِرتا ہے اب میری بھی سُن
ایک مصرعہ تو ذرا اس بحر میں کہہ کر دکھا
فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلُن
میں نے فورًا گنگنا کر ایک مصرعہ کہہ دیا
ٹُن ٹُنا ٹُن,ٹُن ٹُنا ٹُن,ٹُن ٹُنا ٹُن,ٹُن ٹُڑُن,,
ندیم آذر