MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

اعجاز رحمانی

کراچی شہر سے تعلق رہا آپ کی نعتیہ شاعری کے ساتھ ساتھ شخصیت کی شگفتگی آپ کے لیے سامانِ نجات بنے گا اعجاز رحمانی کی شاعری میں استعارے اور تشبیہات کا استعمال جس انداز میں دکھائی دیتا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے آپ کے شاگردوں کی اچھی خاصی تعداد شہر کراچی میں عمدہ اشعار کہہ رہی ہے