MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

مرزا عاصی اختر Mirza Aasi Akhtar

مرزا عاصی اختر Mirza Aasi Akhtar
تاریخ پیدائش 6 اگست 1954
مقام پیدائش حیدرآباد کافی عرصہ میرپورخاص میں رہے حالیہ سکونت کراچی
تعلیم ایم اے تصانیف 1-شرارت(مرزا غالب کی زمینوں میں شگفتہ غزلیں
2-گدگدی (مزاحیہ غزلیں)
3-چٹکیاں (مزاحیہ غزلیں)
4-کون سےکام بندہیں(مزاحیہ مضامین)