MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

انیس ناگی

انیس ناگی
1939 – 2010 | لاہور, پاکستان اصل نام یعقوب علی شیخوپورہ پنجاب میں پیدا ہوئے ممتاز پاکستانی شاعر، فکشن نویس اور نقاد، ’زوال‘ اور ’دیوار کے پیچھے‘ کے نام سے دو اہم ناول تحریر کیے، پاکستانی ادب کی ایک مختصر تاریخ بھی لکھی