MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

وشو ناتھ درد

وشو ناتھ درد
1924 – 2015 | راول پنڈی, پاکستان

وشو ناتھ درد اردو غزل کا اہم حوالہ رہے آپ سترہ کتابوں کے مولف جبکہ دو شعری مجموعوں کے خالق ہیں آپ کے شعری مجموعے  اجنبی اور یہ گھاؤ یہ پھول شائع ہوئے 2015 میں انتقال ہوا