MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

پارس مزاری

پارس مزاری 1985 | بہاول پور, پاکستان میں پیدا ہوئے نوجوان نسل کے نمائندہ شاعر ہیں پارس مزاری کی شاعری نئے اسلوب کی شاعری کہلائی جانے کا پورا حق رکھتی ہے خوبصورت استعاروں تشبیہات کے ساتھ جدید مضامین پارس مزاری کے ہاں وافر مقدار میں موجود ہیں