MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

راشد نور

راشد نور پراڈ کاسٹر صحافی شاعر ادیب نظامت کار ہیں عمدہ غزلیں کہتے ہیں منفرد لب و لہجہ کے صاحبِ اسلوب شاعر ہیں کراچی سے تعلق ہے