MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

فاضل جمیلی

فاضل جمیلی کا تعلق کراچی سے ہے اردو شاعر اور صحافی فاضل جمیلی 5 اکتوبر 1968 میں پیدا ہوئے۔ روزنامہ جنگ آن لائن ایڈیشن کے ایڈیٹر بھی رہے۔ اس سے پہلے سما ٹی وی پر ملازمت کی اور دوبارہ جنگ اخبار سے وابستہ ہوگئے۔ اس کے ساتھ اردو اخبار ’’آج کل‘‘ کے مدیر بھی رہے۔ کراچی یونین آف جرنلسٹ کے صدر بھی رہے۔ آپ نے اردو کالج سے بی اے پاس کیا۔ شاعری بھی کرتے ہیں اور اپنی صحافتی ذمہ داریوں سے بھی عہدہ برآ ہوتے ہیں۔